پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

دو اوباشوں نے کمسن 7سالہ بچے کو زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ، ویڈیو بھی بناتے رہے

datetime 17  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )تاندلیانوالہ بدفعلی کے واقعات تھم نہ سکے۔تھانہ سٹی کے علاقہ چک 422گ ب میں دو اوباشوں نے کمسن 7سالہ بچے کو زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ ملزمان بدفعلی کے دوران بچے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔تاندلیانوالہ میں چک 422گ ب میں

دو اوباش زمان اور ندیم 7سالہ بچے خرم کو ورغلا کر قریبی کھیتوں میں لے گئے۔کھیتوں میں لے جا کردونوں اوباشوں نے کمسن خرم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزمان بدفعلی کے دوران بچے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ کمسن خرم کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ چیخ و پکار کر رہا ہے لیکن بے رحم ملزمان زبردستی بچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے۔ متاثرہ بچے کی چیخ و پکار پر علاقہ مکین موقع پر آگئے۔ اہل دیہہ کے پہنچنے پرملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ بچے کو طبی امداد اور میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔تھانہ سٹی پولیس نے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔والدین کا کہنا ہے کہ بچے کی ساتھ سخت زیادتی ہوئی ہے،آئی جی پنجاب اور آرپی او فیصل آباد واقعہ کا نوٹس لیں،ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…