امریکہ نے ہمارے قومی اثاثے تباہ کر دیے ، طالبان کو امریکی فوج پرطیارے، ہیلی کاپٹراور آلات تباہ کرنے پرغصہ

3  ستمبر‬‮  2021

کابل(این این آئی)طالبان نے امریکا پرافغانستان سے انخلا سے قبل فوجی طیاروں ،ہیلی کاپٹروں ،تکنیکی آلات اور سازوسامان کو جان بوجھ کر تباہ کرنے پر سخت غصے کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکیوں نے توہمارے قومی اثاثے تباہ کردئیے۔افغان نیوزایجنسی کے مطابق طالبان کے سینئر رکن انس حقانی نے کہا کہ امریکا نے جان بوجھ کر ہیلی کاپٹروں،فوجی گاڑیوں اور تنصیبات سمیت فوجی آلات کو تباہ کیا ۔انھوں نے کہا کہ وہ ہمیں برسوں سے تباہ کاراور تخریب کار کہتے رہے تھے لیکن اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تباہ کار کون ہے؟انھوں نے ہمارے قومی اثاثوں کو تباہ کیا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…