جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم

datetime 28  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اب مقامی خواتین پبلک ٹیکسیاں چلانا شروع کر رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں الشرقیہ ریجن کے الاحسا کشمنری میں

منیر المری نامی خاتون بھی سڑکوں پر پبلک ٹیکسی چلا رہی ہیں۔سعودی خواتین کا ٹیکسیاں چلانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا ریکارڈ ہے۔ٹیکسی ڈرائیور منیر المری کا کہنا تھا کہ انہیں گاڑیاں چلانے کا تجربہ ہے اسی لیے اب ٹکسی چلا رہی ہیں، ڈرائیور کو گاڑیوں کی مرمت کا بھی کام آتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی خراب ہو تو وہ مکینک کی محتاج نہیں ہوتی خود ہی گاڑی ٹھیک کرلیتی ہے۔سروس کے تحت 500 گاڑیاں سعودی عرب کے اندر اور باہر ہر زمرے کے لوگوں کو سروس دیں گی، مذکورہ ٹیکسیاں ریاض، دمام اور جی سی سی ممالک تک سواریوں کو سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…