اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

طالبان نے شعبہ صحت سے منسلک خواتین سے ڈیوٹیز پر واپسی کی اپیل کردی

datetime 27  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان میں صحت کے شعبے میں خدمات سرانجام دینے والی خواتین سے ڈیوٹیز پر واپسی کی اپیل کردی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت سے منسلک تمام خواتین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مرکز اور صوبوں میں اپنی ذمہ داریوں پر واپس آجائیں۔انہوں نے کہاکہ طالبان کی جانب سے خواتین کے کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی طالبان نے خواتین کو مختلف شعبوں میں کام کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کررکھا ہے۔گزشتہ روز بھی کابل ائیرپورٹ دھماکے میں امریکی فوجیوں سمیت 100 سے زائد افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہیں۔اس دھماکے کے بعد بھی کابل میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…