کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبے پنج شیر میں کشیدگی جاری ہے، برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ احمد مسعود ہتھیار ڈالنے کی تیاری کر رہے ہیں، امراللہ صالح نے بھی پنج شیر میں طالبان کی پیش قدمی کا اعتراف کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وادی پنج شیر میں جنگی صورت حال شمالی اتحاد کی فورسز پسپائی پر مجبورہوگئیں، برطانوی اخبار نے دعوی کیا کہ احمد مسعود کو فوجی طاقت اورعالمی حمایت کی کمی کاسامنا ہے، احمد مسعود نے لڑنے کا اعلان کیا ہے لیکن حربی طاقت کم ہے۔ اس ساری صورت حال کے پیش نظر وہ ہتھیارڈالنے کی تیاری کررہے ہیں۔امراللہ صالح نے بھی پنج شیر میں طالبان کی پیش قدمی کا اعتراف کیا ہے، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ طالبان نے وادی اندراب کا محاصرہ کر لیا ہے، جس کے باعث وادی میں خوراک اور ایندھن کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ علاقے میں صورتحال بہت خراب ہے۔
احمد مسعود طالبان کےسامنے ہتھيار ڈال دینگے، برطانوی اخبارکا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































