جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کی کوششیں!سعودی عرب سے رہائی پانے والے مزید پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)سعودی عرب کی جیلوں میں قید کاٹنے والے مزید28پاکستانی رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گئے،سعودی عرب سے19قیدی سرکاری خرچ جبکہ9ذاتی خرچ پر وطن واپس پہنچے ۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری ،اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے ڈائریکٹر اور ریجنل ڈاریکٹرسمیت دیگر کے ہمراہ پاکستانیوں کا استقبال کیا ۔رہائی پانے والوں میں سے7 قیدیوں حیات اللہ،زاہدخان، رحیم اللہ، عمران خان، غلام خان، محمداسماعیل ،عبیداللہ کا تعلق ضلع مہمند ،ستراج خان کاتعلق لوئردیر ، محمد زبیرکا تعلق سیالکوٹ ،رحمت شاہ اور شبیر شاہ کا تعلق سوات ارہب حسین کا تعلق کرم ،صفداللہ باچا اور نہار احمد کا تعلق چار سدہ ،اکرام اللہ شاہ کا تعلق ہنگو ،عزت خان مردان سے تعلق رکھنے والے ،سید محمد پشاور کے ،آصف رضا ایبٹ آباد کے جبکہ غلام مرتضی کا تعلق لاڑکانہ سے ہے ۔‎



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…