نذیرچوہان نے جھوٹی مہم چلائی، میری اور اہل خانہ کی جان کوخطرے میں ڈالا ،شہزاد اکبر

29  جولائی  2021

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نذیرچوہان نے ان پرجھوٹا الزام لگایا اور اس کا برملا پرچارکیا۔شہزاد اکبر نے کہا کہ نذیرچوہان نے جھوٹی مہم چلائی، میری اورمیرے ہلخانہ کی جان کوخطرے میں ڈالا۔انہوں نے کہاکہ میں نے ایک عام شہری کے طورپرپولیس اورا یف آئی اے کودرخواست دی، تفتیش میں الزام ثابت ہونے پر نذیر چوہان کو گرفتارکیاگیا ہے اور امید ہے کہ مجھے انصاف ملے گا۔انہوں نے کہاکہ ہرشہری اپنے حق کے لیے کھڑا ہوگا توشدت پسند عناصر کو شکست ہوگی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی درخواست پر نذیر چوہان کو ضمانت پر رہا ہوتے ہی گرفتار کر لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…