منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حضرت علی رضی ؓ کا بتایا ہوا زبردست وظیفہ جس کے کرنے سے رزق میں برکت اورمال میں فراوانی آتی ہے

datetime 24  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایسا وظیفہ جو کسی ایک کام کے لئے جو کام بھی آپ کا ہو جو بھی پریشانی آپ کی ہو جو بھی آپ کی تکلیف ہو ہر پریشانی ہر تکلیف ہرمصیبت کو ختم کرنےکے لیے وہ وظیفہ کیا جاسکتا ہے اس کو اتنی عظمت اس وجہ سےدی گئی ہے کہ اس وظیفےکوآپ صلی اللہ علیہ وسلمنے خود بتایا اور اس کا بہت بڑا حوالہ بہت بڑی دلیل حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی ہے

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی پریشانی آجاتی کوئی بھی تکلیف محسوس کرتے یا حالات کے بگڑنے کا حالات کے خراب ہونے کا جب ان کو اندازہ ہوتا تو یہ وظیفہ پڑھتے یا حی و یا قیوم برحمتک استغیث کا مطلب اور مفہوم بھی سمجھ لیں تو پھر اس کی طاقت آپ کے ذہن میں خود بخود آجائے گی یا حی و یا قیوم یہ دو نام اللہ کے صفاتی نام یا حی و کا معنٰی یہ ہے جو ہمیشہ زندہ رہے اب ہمیشہ کوئی بھی نہیں رہتا دنیا میں سوائے اللہ کے ہمیشہ کے لئےاگر نہ ہوتا تو حضور صلی وسلم رہتے تویہی یہ صفت صرف اللہ کی ہے اور یا قیوم اس کا مینار قائم رہنے والا وہی قائم رہے گا جو ہمیشہ زندہ ہے یعنی ہمیشہ اللہ ہی رہیں گے اور ہمیشہ اللہ کا نظام اللہ کا قانون اللہ کی قدرت اللہ کی طاقت ہمیشہ قائم اور دائم رہے گی یا حی و یا قیوم اس کا معنیٰ اور مفہوم تو آپ سمجھ گئے اب آگے جو لفظ ہی بے رحمت کا اس تعویذ اس کا معنی یہ ہے کہ یااللہ تو اپنی رحمت سے میری مدد فرما جس پریشانی کے لئے یہ وظیفہ رہے ہوں گے جو تکلیف کو رفع کرنے کے لئے یعنی ختم کرنے کے لئے آپ یہ وظیفہ کرتے ہوں گے آپ کے ذہن کے اندر وہ بات تو ہوگی تو اللہ رب العزت ہے اپنی رحمت سے اس پریشانی کو ختم کر دےتو اسکا معنیٰ مقصد مفہوم میں نے بتا دیا اب یہ وظیفہ اپنے کرنا کس طرح ہے اور اس کی تعداد اور طریقہ کیا ہے اس کو بھی توجہ شخص ملے یا بھی کوئی

پریشانی آجائے آپ یہ وظیفہ شروع کرنے لگے آپ نے فجر کی نماز کے بعد سو مرتبہ یہ پڑھنا ہے یا حی و یا قیوم برحمتک استغیث عباس کے اوّل آخر آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کا تحفہ بھیجنا ہے وہ آپ کو اس بات کا اختیار ہے آپ کی مرضی ہے ایک ایک دفعہ اول آخر درود پاک پڑھے تین تین دفعہ پڑھے پانچ پانچ مرتبہ پڑھے ساتھ ساتھ دفعہ پڑھ مغرب کی نماز کے بعد سے لے کر

رات کو سونے سے پہلے پہلے جب مرضی 100 مرتبہ اس کو پڑھ لے اسی طرح اول آخر ایک ایک دفعہ تین تین دفعہ پانچ پانچ یا سات سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر یہ سات دن پابندی سے یہ کریں ان شاء اللہ آپ کی تکلیف آپ کی پریشانی جس بھی مقصد کے لئے آپ نے کیا ہوگا وہ دور ہو جائے یہ یقین کے ساتھ کریں سب سے بڑی بات یقین ہے یقین کے اندر کمزوری نہیں پیدا کرنی یا براہ راست اللہ سے مانگنا ہے تو پورے یقین سے مانگیں انشاء اللہ اس کی برکت سے اللہ کے حکم سے پریشانیاں دور ہوں گی ۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…