منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شادی کے وقت ماہ نور بلوچ کی عمر کتنی تھی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی 16 برس کی عمر میں شادی ہوگئی تھی۔ایک شو میں شرکت کے دوران میزبان نے بشریٰ انصاری سے ماہ نور بلوچ

کے حوالے سے سوال کیا۔بشریٰ انصاری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت غصہ آتا ہے کہ جب لوگ ان کی عمر کو خوبصورتی سے جوڑتے ہیں اور اداکارہ ماہ نور بلوچ کی عمر کی باتیں کرتے ہیں۔ بشریٰ انصاری نے کہا کہ ماہ نور بلوچ کی عمر کے بارے میں جو لوگ باتیں کرتے ہیں اس پر انہیں بہت غصہ آتا ہے، اس کی اتنی زیادہ عمر نہیں ہے لیکن لوگوں نے اسے ‘ہوّا’ بنا دیا ہے۔بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا کہ ماہ نور بلوچ کی شادی 16 سال کی عمر میں ہوگئی تھی اسی لیے وہ نانی جلدی بن گئی۔انہوں نے کہا کہ ماہ نور بلوچ بہت پیاری ہیں اور عمر رسیدہ تو بالکل بھی نہیں ہیں۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے گزشتہ برس اپنی 50ویں ساگرہ منائی تھی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…