اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے خام لوہے پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں ایک ساتھ24ہزار روپے فی ٹن اضافہ کردیا، قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے خام لوہے پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 47ہزار روپے فی ٹن سے بڑھا کر 71ہزار روپے فی ٹن کردیا ہے جاری ہونے والے ایس آر او نمبر 992کے مطابق خام لوہے پر 71ہزار فی ٹن کے حساب سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی ہیں جبکہ اس کے ساتھ ہی ایک اور ایس آر او نمبر 993جاری کر کے 29جون 2019کو جاری

ہونے والے ایس آر او نمبر 697منسوخ کردیا ہے جس میں خام لوہے پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 47ہزار روپے فی ٹن مقرر کی گئی تھی نئے ایس آراو میں لوہے و سٹیل کی منصوعات پرسابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی برقرار رکھی گئی ہے جو سٹیل بار پر 83ہزار روپے فی ٹن، سٹیل بلٹ پر 74ہزار روپے فی ٹن جبکہ سٹیل بالا اور شپ پلیٹ پر 72ہزار روپے فی ٹن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…