اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

اب پاکستان کی معاشی صورتحال کیسی ہے؟عالمی ریٹنگ ادارے کا پاکستانی معیشت پر تجزیہ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا پاکستان کی معیشت پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی معیشت پر تجزیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت روپیہ ضرورت کے مطابق اپنی قدر کا خود تعین کرے گا لیکن درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے

ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے۔ موڈیز نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر سے ادائیگیوں سے سہارا ملا اور دیگر ذرائع سے ملنے والے قرض سے بھی مدد ملی لیکن شرح سود بڑھنے سے مالیاتی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ موڈیز کے مطابق دو سال میں شرح سود ساڑھے 7 فیصد بڑھا ہے اور حکومتی بانڈز کی شرح سود بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ شرح سود بڑھنے سے مقامی قرضوں میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…