ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

بڑے پرائز بانڈز کی بندش،عوام نے دو ماہ میں 176 ارب روپے مالیت کے بانڈز فروخت کر دیئے،رجسٹرڈ بانڈزمیں 7 ارب 10 کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)عوام نے دو ماہ میں 176 ارب روپے مالیت کے 40 ہزار روپے والے بانڈز فروخت کر دیئے۔کالے دھن سے بانڈز کی خریداری کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے اور معیشت کو دستاویزی بنانے کی خاطر حکومت نے 40 ہزار روپے والے بانڈز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا جسکے بعد عوام نے دھڑا دھڑ بانڈز فروخت کرنا شروع کر دیئے۔جون اورجولائی میں عوام نے 40 ہزار روپے والے 176 ارب روپے کے بانڈز فروخت کیے۔حکومتی

اعلان سے قبل 40 ہزار والے بانڈز میں 258 ارب روپے کی سرمایا کاری تھی جو کم ہو کر اب صرف 82 ارب روپے تک رہ چکی ہے۔اس عرصے میں نام سے رجسٹرڈ 40 ہزار والے بانڈز میں 7 ارب 10 کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری ہوئی اس طرح جولائی کے آخر تک نام سے رجسٹرڈ بانڈز میں کل سرمایا کاری کا حجم 13 ارب 28 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ دو ماہ میں مجموعی طور پر بانڈز میں سرمایا کاری 951 ارب روپے سے کم ہوکر 766 ارب روپے تک رہ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…