اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

موبائل فون رجسٹریشن کروانا نہایت آسان کردیا گیا، پی ٹی اے نے عوامی سہولت کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) موبائل ڈیوائس کی رجسٹریشن کے خواہشمند صارفین کی آسانی کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک بھر میں موبائل کمپنیوں کے فرنچائزز /کسٹمر سروس سینٹروں پر موبائل رجسٹریشن سرو س مہیا کر دی گئی ہے۔ موبائل ڈیوائس رجسٹریشن کے حوالے سے پی ٹی اے ہیڈ کوارٹر اور زونل دفاتر میں یہ سہولت 20 ستمبر 2019بروز جمعہ تک دستیاب رہے گی۔ موبائل کمپنیوں کے

تمام فرنچائزز اور کسٹمر سروس سینٹرز کی فہرست https://dirbs.pta.gov.pk/facilitation-centerپرموجود ہے۔ موبائل ڈیوائسزکی رجسٹریشن *8484# پر ایس ایم ایس یا پی ٹی اے کی ویب سائٹ https://dirbs.pta.gov.pk/drs/کے ذریعے بھی کرائی جا سکتی ہے۔ صارفین موبائل ڈیوائس کی تمام آئی ایم ای آئی (ڈوول سم) رجسٹرڈ کرائیں۔عوام کو اس حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمیشہ پی ٹی اے اپرووڈ موبائل ڈیوائس خریدیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…