اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

شدیدمالی بحران، ملک بھر میں سیکڑوں یوٹیلیٹی اسٹور بند کرنے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مالی بحران پر قابو پانے کیلیے ملک بھر میں سیکڑوں اسٹور بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کارپوریشن نے کم سیل والے اسٹورز بند کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، اب تک شیخوپورہ، بھکر، ڈی آئی خان سمیت دیگر علاقوں میں 28 اسٹور بند کردیے گئے ہیں، مزید اسٹور بند کرنے کا عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق خسارے میں چلنے

والے اسٹوروں کو منافع بخش اسٹوروں میں ضم کیا جائے گا، ایک لاکھ سے کم سیل والے اسٹوروں کو منافع بخش اسٹوروں میں ضم کیا جائے گا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سہ ماہی بنیادوں پر کا کر دگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹور بند کرے گی۔ اس سلسلے میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ایم ڈی عمر لودھی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے رابطہ قائم نہ ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…