اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کامرکزی قیادت اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کے باوجود خاموشی سے نہ بیٹھنے کافیصلہ،بڑے اقدام کی تیاریاں شروع

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جیل سے باہر موجود قیادت اور مرکزی رہنما ؤں کی جانب سے بھرپور سیاسی سر گرمیاں کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس کا مقصد پارٹی کے غیر فعال ونگز اور کارکنوں کو متحرک کرناہے،پس منظر میں جانے والے بعض رہنماؤں کو قیادت کی ناراضی سے بھی آگاہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے مرکزی قیادت اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کے باوجود خاموشی سے بیٹھنے کی

بجائے بھرپور سیاسی سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس تناظر میں پہلے مرحلے میں تمام ونگز کو مرحلہ وار متحرک کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی موجودہ حالات میں پس منظر میں جانے والے رہنماؤں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں اور بعض رہنماؤں کو قیاد ت کی ناراضی سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے تاجر ونگ کو فعال کرکے از سر نو عہدوں کی تقسیم کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں مشاورت کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…