منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

”جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا“،فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو بلاول کے بیان کا حیران کن مطلب بتا دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب بلاول کے بیان کا مطلب ہے کہ ”جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا“۔اپنے ایک ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب بلاول کے بیان کا مطلب ہے کہ ”جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا“۔ انہوں نے کہا کہ بلاول چاہتے ہیں کہ دھرنا مولانا فضل الرحمان اور مدارس کے بچے دیں اور وہ بلٹ پروف گاڑی سے اتر کر

کرسی پر بیٹھ جائیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے دن سے کہا تھا کہ اپوزیشن آپس میں سیاست کررہی ہے پہلے ہی کہا تھا کہ اپوزیشن کوخود اپوزیشن سے خطرہ ہے۔ مال بچاؤپارٹیاں مولانا صاحب کو قربانی کا بکرا بنانے کی سازش کررہی ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول صاحب کراچی کا دورہ کرکے کچرے کی صفائی پر توجہ دیں، بدقسمتی سے وسائل سندھ کے غریب عوام تک نہیں پہنچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک پیپلز پارٹی سندھ پر مسلط ہے، عوام کا بھلا ممکن نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…