اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

 ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوبی ایشیائی ممالک میں مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، پاکستان کی انتہائی تشویشناک پوزیشن

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان کوسب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قراردیاہے.پاکستان بنگلہ دیش. نیپال. سری لنکا سے بھی پیچھے رہ گیا. پاکستان ہر روز سنگین معاشی بحران میں پھنس رہا ہے. ملک پر قرضوں کا بوجھ روز بہ روز بڑ ھ رہا ہے.

عوام کے لیے مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے. عوام کی معاشی مشکلات میں اضافہ کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوتاہے. انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کے لیے مشکلات میں اضافہ کررہی ہے. تحریک انصاف کے دور میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے سے ملک معاشی طور پر دلدل پھنس رہاہے. ایک سال میں ملک کو مالیاتی طور پرکمزور کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…