ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

ؓبھارت کامقبوضہ کشمیر میں ”بی ایس ایف‘‘ اور ”سی آر پی ایف“ کی دونئی بٹالین تعینات کرنے کافیصلہ،خطرناک منصوبہ بنالیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

سرینگر(این این آئی) بھارتی وزارت داخلہ نے کشمیری نوجوانوں کیلئے نوکریوں کے مواقع مہیا کرنے کے جھانسے میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی دو نئی بٹالین تشکیل دینے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دو نئی بٹالین تشکیل دینے کے حوالے سے روڑ میپ

کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے ایک ماہ بعد سامنے آیا ہے۔ دو نئی بٹالین رواں برس اکتوبر میں قائم کی جائیں گی۔ یاد رہے کہ جموں وکشمیر پہلے ہی دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماؤ والا خطہ ہے جبکہ اب وہاں تحریک آزادی کو دبانے کیلئے مزید ہزاروں بھارتی فورسز اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…