اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی معیشت 12 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان،عالمی ریٹنگ ایجنسی نے انتہائی تشویشناک پیش گوئیاں کردیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی معیشت 12 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔معاشی ریٹنگ کے عالمی ادارے اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز (ایس این پی) کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کی ریٹنگ ’بی مائنس‘ برقرار رہے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالیاتی خسارہ اور غیر ملکی ادائیگیاں پاکستانی معیشت کے لیے پریشان کْن ہیں، پاکستان کو مستقل

معاشی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستانی کی معاشی ترقی کی شرح 2 اعشاریہ 4 فیصد رہنے، تجارتی خسارہ جی ڈی پی کا 9 فیصد رہنے اور مہنگائی کی شرح 8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ایس این پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو آمدنی بڑھانے کے لیے خصوصی توجہ دینا ہو گی، سال 2020 کے بعد پاکستانی معیشت مستحکم ہونا شروع ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…