اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آرکا خوف، لوگوں نے بینکوں سے اربوں روپے نکلوا لیے،کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں صرف ایک ماہ میں بہت بڑی کمی،نیا ریکارڈ قائم

datetime 7  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر کے خوف سے لوگوں نے بینکوں سے اربوں روپے نکلوا لیے، کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس سے ایک ماہ میں 711 ارب روپے نکلوا لیے گئے، کنسٹرکشن سیکٹر نے سب سے زیادہ پیسے نکلوائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی پالیسیوں کے ڈر سے کاروباری سیکٹر کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ بتایا گیا ہے

کہ اایف بی آر کی کڑی شرائط کے باعث کاروباری طبقات نے بینکوں سے پیسے نکلوانا شروع کردیے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں صرف ایک مہینے میں 710 ارب 95 کروڑ 20 لاکھ روپے کی کمی واقع ہوگئی ہے۔ جبکہ کمرشل بینکوں کا مجموعی حجم 137 کھرب 47 ارب 35 کروڑ روپے رہ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…