ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

راؤ انوار کو بیرون ملک بھیجنے کی کوششیں تیز،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نام ای سی ایل نکالنے کے معاملے پر راؤ انوار کی درخواست سماعت کے مقرر کر دی،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ 16 مئی کو سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ 444 افراد کے قتل کے ملزم راؤ انوار نے نام ای سی ایل نکالنے کے لیے نظرثانی دائر کر رکھی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ سپریم کورٹ دس جنوری کے حکم نامے پر نظر ثانی کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…