اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ میں جھگڑا ہو گیا ہے، یہ انکشاف پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جلد ہی حفیظ شیخ بھی استعفیٰ دینے والے ہیں۔ نبیل نے کہاکہ آئی ایم ایف کے پاس حکومت کو گروی رکھ دیا گیا ہے، حفیظ شیخ کو بھی آئی ایم ایف کے کہنے پر حکومت نے رکھا ہے، نبیل گبول نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو حفیظ شیخ نے بھی کہا ہے کہ یہ معیشت سنبھالنا میرے بس کی بات نہیں ہے۔
وزیراعظم عمران خان اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ میں جھگڑا ہو گیا، حفیظ شیخ کے استعفے کا بھی بڑا دعویٰ کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی



















































