ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کالعدم تنظیموں سے جڑی 11 تنظیموں پر پابندی کی سفارش کردی گئی

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیموں سے جڑی 11 تنظیموں پر پابندی کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق لاہور اور کراچی کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیموں کی نگرانی کی اور اس نگرانی کی روشنی میں پنجاب سے 11 تنظیموں پر پابندی کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سی ٹی ڈی کراچی کی جانب سے 2 تنظیموں کو

زیر نگرانی رکھنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی ایکٹ 1998 کے تحت تنظیموں پر پابندی اور انہیں زیر نگرانی رکھنیکا فیصلہ وزارت داخلہ کرتی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ اعجاز شاہ تنظیموں کو کالعدم قرار دینے کا حتمی فیصلہ کریں گے اور اس حوالے سے وزارت داخلہ کو بھیجی گئی سفارشات پر 2 سے 3 روز میں فیصلے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…