جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

باکسنگ رِنگ میں ایک اور تگڑے پاکستانی کا اضافہ، عامر خان بھی مداح نکلے

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

دبئی(آن لائن) باکسنگ رِنگ میں ایک اور تگڑے پاکستانی کا اضافہ ہو گیا۔ گلگت بلتستان کے عثمان وزیر نے دبئی میں فتح کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ باکسنگ کنگ عامر خان بھی ان کے مداح نکلے۔دبئی کے انٹرنیشنل باکسنگ ارینا میں گلگت بلتستان کے سپوت عثمان وزیر کی رنگ میں دبنگ انٹری ہوئی۔ بیک گراؤنڈ میوزک کے طور پر “پاکستان زندہ باد” کا ملی نغمہ چلایا گیا۔ “دی ایشین بوائے” کے نام سے شہرت

پانے والے عثمان وزیر نے مراکشی حریف کو ٹف ٹائم ہی نہیں دیا بلکہ فتح اپنے نام کی۔عثمان وزیر کی پہلی پروفیشنل فائٹ کو دیکھنے کے لیے باکسنگ کنگ عامر خان بھی موجود تھے۔ عامر خان نے عثمان وزیر کی پھرتی، مہارت اور زبردست ٹیکنیک کو دیکھ بہت خوش ہوئے اور انہیں پاکستان کا بہترین باکسنگ مستقبل قرار دے دیا۔ عثمان وزیر کی اس یادگار فائٹ اور پرفارمنس سے پرستار بھی بے حد محظوظ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…