جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

ملازمت کے دوران وفات پانے والے ملازمین کے خاندانوں کو دی جانیوالی امداد میں حیران حد تک اضافہ ، ورثا کو اب کتنے لاکھ ملیں گے؟نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوران نوکری کنٹریکٹ ملازمین کے انتقال کی صورت میں ورثاء کے لیے مالی امداد میں اضافہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ چار کے ملازمین کے خاندان کو 16لاکھ روپے ملیں گے۔جب کہ اس سے قبل یہ رقم چار لاکھ تھی۔اس کے علاوہ گریڈ 5 تا 10 کے ملازمین کے خاندان کو 19لاکھ روپے ملیں گے پہلے یہ رقم 6 لاکھ تھی۔گریڈ 11 تا 15 کے ملازمین کے خاندان کو 22 لاکھ روپے ملیں گے۔پہلے یہ رقم 8لاکھ تھی۔

جب کہ گریڈ 16 تا 17 کے افسران کے خاندان کے لیے 25 لاکھ روپے کر دئیے گئے ہیں جب کہ رقم اس سے قبل 10لاکھ روپے تھی۔گریڈ 18 کے افسران کے خاندانوں کو 34لاکھ روپے ملیں گے۔قبل ازیں یہ رقم 16لاکھ روپے مقرر تھی۔گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے کنٹریکٹ افسران کے دوران ملازمت انتقال ہونے پر ان کے خاندانوں کو 40لاکھ روپے امدادی رقم جاری کی جائے گی۔یہ رقم اس سے قبل 20لاکھ روپے مقرر تھی۔حکومت پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…