ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

غیرقانونی طریقہ سے ایران سے ترکی پہنچنے کی کوشش ،گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ کے 25نوجوان جاں بحق

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

لاہور/گوجرانوالہ( این این آئی)انسانی اسمگلرز کی غیرقانونی طریقہ سے 25نوجوانوں کو ایران سے ترکی پہنچانے کی کوشش میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے 11 نوجوان برف تلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع کے 25 نوجوانوں کے ایک گروپ کو انسانی اسمگلرز نے سہانے خواب دکھائے اور فی کس ڈیڑھ لاکھ میں زمینی

راستہ سے غیرقانونی طور پر ایران تک پہنچانے کے لئے آمادہ کیا۔بچ جانے والے نوجوان خضرعباس کے مطابق ایجنٹ لاہور کا تھاجو ٹھیک نام نہیں بتاتاتھا اس نے سب کولے جاناتھا جب 25نوجوان غیرقانونی طور پہ بارڈر پارکرنے نکلے تو میں پیچھے رہ گیا اور نہ جا سکا۔بعد میں پتاچلاکہ گلیشئرزکی سلائیڈنگ سے سب برف تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ہیں لیکن بعد ازاں ایجنٹ نے 11کی موت سے متعلق ہمیں بتایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…