ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

9 ماہ کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں کتنی کمی ہوئی؟ شماریات پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) رواں مالی سال 2018۔19ء کے ابتدائی 9 ماہ میں جولائی تا مارچ کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 13.02 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ 2018۔19ء کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 23 ارب 67 کروڑ 20

لاکھ ڈالر تک کم ہو گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مارچ 2017۔18ء کے دوران تجارتی خسارہ 27 ارب 21 کرور 60 لاکھ ڈالر رہا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ میں 3 ارب 54 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی 13 فیصد سے زیادہ کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…