جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عثمان بزدار صرف نام کے وزیراعلیٰ ہیں، چار، پانچ وزیراعلیٰ کام کر رہے ہیں، چودھری نثار کا فیصلہ کون کرے گا؟ لیگی رہنما بول پڑے

datetime 22  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر نائب صدر ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ چودھری نثار کے (ن) لیگ میں ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ صرف نوازشریف کریں گے،مہنگائی کے طوفان نے ملک کو لپیٹ میں لے لیا اور عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ ماڈل ٹاؤن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے جو بھی غلط اقدمات اٹھائے جائیں گے اس پر عوام کی آواز بنیں گے،پنجاب اسمبلی میں بھی عوامی معاملات پر بات

کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ہوئے تھے لیکن پی ٹی آئی اپنے ایڈمنسٹریٹر لگا کر اسے چلاناچاہتی ہے۔پنجاب اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ایک نہیں چار ،پانچ وزیر اعلی کام کررہے ہیں،پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے اس لئے یہ نہیں ہو سکتا کہ پانچ لوگ اپنی اپنی طاقت آزمائیں ،عثمان بزدار نام کے وزیر اعلی ہیں کام دوسرے لوگ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں پنجاب میں تبدیلی نظر آ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…