جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کی کمپنی کتنے کروڑ کی ٹیکس چوری میں ملوث نکلی؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بنائے گئے مشیر خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کی ملکیتی بجلی کا کارخانہ اور ینٹ پاور کمپنی 19کروڑ روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث قرار دی گئی ہے جبکہ ریکوری کیلئے

ایف بی آر حکام نے نوٹسز جاری کررکھے ہیں۔ ایف بی آر کی دستاویزات کے مطابق اورینٹ کمپنی نے اپنی آمدن کم ظاہر کرکے 19کروڑ سے زائد روپے کی ٹیکس چوری کررکھی ہے جبکہ مجموعی طور پر 10بجلی گھروں کے مالکان 5ارب 971کروڑ روپے کی چوری میں ملوث قرار دئیے گئے ہیں۔ ندیم بابر کی کمپنی اورینٹ کے بعد دیگرکمپنیوں میں فوجی کبیر والا پاور 27کروڑ ،ایف ایف سی انرجی تین کروڑ ، فائونڈیشن پاور کمپنی 13کروڑ روپے ،پالمورپاور جنریشن17کروڑ روپے،لاچ پاور لمیٹڈ19کروڑ،حباپاورکمپنی 40ارب 21کروڑ ، ٹی این بی لبرٹی پاور لمیٹڈ 20کروڑ جبکہ رچ پاور لمیٹڈ 13کروڑ روپے کے ٹیکس چوری میں ملوث ہیں۔ ان تمام کمپنیوں سے 5 ارب سے زائد کی ریکوری کیلئے اقدامات جاری ہیں۔دیگر کمپنیاں جو ٹیکس چوری میں ملوث ہیں ان میں اٹک ریفائنری 2کروڑ 42لاکھ فوجی فرٹیلائزر 1کروڑ 62لاکھ ، فیروز سنز لیبارٹری 1کروڑ 45لاکھ اسلام آباد فیڈز 2کروڑ80لاکھ ، میری پٹرولیم 5کروڑ اور ایم ری ایکسپویشن ساڑھے تین کروڑ ، پی پی ایل یورپ 22 کروڑ پنجاب آئل ملز 1کروڑ 80لاکھ روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…