ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر بزدلانہ مہم اسد عمرکے قد کاٹھ میں اضافہ کریگی ،شفقت محمود بھی حمایت میں نکل آئے

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے این این)سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، جہانگیر ترین کے بعد وفاقی وزیر شفقت محمود بھی حمایت میں آگئے۔وفاقی وزیر شفقت محمود نے اسد عمر کے خلاف مہم کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا اسد عمر اپنی صلاحیتوں کے باعث پارٹی اور ملک کا سرمایہ ہیں، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف بزدلانہ مہم ان کے قد کاٹھ میں اضافہ کرے گی۔یاد رہے اس سے قبل جہانگیر ترین نے

بھی سوشل میڈیا پر اسد عمر کی حمایت میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسد عمر اور میں نے 8 سال اسٹیٹس کو کیخلاف جدوجہد کی، آج بھی ان کی خدمات کو احترام کی نظرسے دیکھتا ہوں، کابینہ سے جانے کے باوجود اسد عمر کا پی ٹی آئی میں اہم مقام ہے۔جہانگیر ترین نے مزید کہا پارٹی قیادت اور کارکنان آج بھی اسد عمر کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…