ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی دو خواتین رہنمائوں پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی دو خواتین رہنمائوں پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کنول شوزب اور ملائکہ بخاری سے نااہلی کی دوسری درخواست پر بھی جواب طلب کرلیا۔ جمعہ کو (ن) لیگی رہنما طاہرہ بخاری اور شائستہ پرویز کی درخواستوں پر جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی ۔ہائیکورٹ نے گزشتہ

روز بھی ایک درخوست پر ملائکہ بخاری اور کنول شوزب سے جواب طلب کیا تھا۔ درخواست میں کہاگیاکہ ملائکہ بخاری نے دہری شہریت ، کنول شوزب نے کاغذات نامزدگی میں معلومات چھپائیں۔درخواست میں کہاگیاکہ دونوں خواتین صادق و امین نہیں رہیں، نااہل قرار دیا جائے۔عدالت عالیہ نے 13 مئی تک کیس کی سماعت ملتوی کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…