واشنگٹن(این این آئی )امریکی اقتصادی امور کے تجزیہ نگار جیسی کولمبو نے ترکی کی معیشت کو درپیش خطرات اور ان کے نتائج پر خبردار کیا ہے اورکہاہے کہ ترکی کی کرنسی لیرہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور ترکی میں معاشی بحران مسلسل پہلے مرحلے میں چل رہا ہے۔امریکی ٹی وی سے بات چیت میں امریکی تجزیہ نگار کولمبو کا کہنا تھا کہ ترکی کی اقتصادی بحران کا کوئی جادوئی حل نہیں اور چند ماہ میں یہ بحران حل ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ انہوں نے کہاکہ گذشتہ پانچ سال کے دوران ترکی کی معیشت تیزی کے ساتھ روبہ زوال رہی ہے۔
ترکی قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا،ترک کرنسی لیرہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار،معاشی مستقبل تاریک ہوگیا،امریکی ماہرکے تشویشناک انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































