ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

جنگی طیاروں کے بعد پاکستان میں پہلی بار مسافر طیاروں کی تیاری، حکومت کا طیارہ سازی کی صنعت کے قیام کا فیصلہ، زبردست اقدام

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنگی طیاروں کے بعد پاکستان میں پہلی بار مسافر طیاروں کی تیاری، حکومت کا طیارہ سازی کی صنعت کے قیام کا فیصلہ کر لیا، ملک میں پہلی بار حکومت نے طیارہ سازی کی صنعت کے قیام کے لیے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پیشکش کر دی، حکومت نے طیارہ سازی صنعت کے قیام کے لیے ٹیکسوں پر مکمل چھوٹ دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے، ائیروناٹیکل کامرہ میں صرف جنگی طیارے تیارکیے جاتے ہیں لیکن حکومت نے

پہلی بار تجارتی بنیادوں پرمسافر بردار طیاروں کی تیاری کے لیے باقاعدہ صنعت قائم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اس صنعت کے قیام کا مقصد ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینا ہے، واضح رہے کہ اس معاملے پر ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیاہے اس کے برعکس وزیراعظم عمران خان کو پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن میں اصلاحات اور بہتری کے لیے تیار کیا گیا مسودہ پیش کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…