جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی کے اعتراض کے باوجود جہانگیر ترین کی لاہور میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاسوں میں شرکت

datetime 11  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعتراض مسترد کر دیا گیا ، جہانگیر خان ترین نے لاہور میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاسوں میں شرکت کی ۔شاہ محمود قریشی نے گزشتہ دنوں لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل

قرار دئیے جانے کیوجہ سے جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت پر اعتراض اٹھایا تھا ۔ جہانگیر خان ترین نے گزشتہ روز نہ صرف وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایوان وزیر اعلیٰ میں ہونے والے اجلاسوں میں شریک تھے جبکہ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو رخصت بھی کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…