منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

امریکی افواج کیلئے اہم بندرگاہوں کاحصول ،امریکا کی عمان کے ساتھ ڈیل طے پا گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے اسٹریٹیجک اہمیت کی حامل بندرگاہوں کے حصول کے لیے عمان کے ساتھ ایک ڈیل کو حتمی شکل دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں تصدیق کر دی گئی کہ امریکا کو اب الدقم اور صلالہ کی بندرگاہوں تک رسائی

حاصل ہے۔ بیان کے مطابق اس پیش رفت سے دونوں ممالک کے سلامتی سے متعلق مشترکہ مقاصد کے حصول میں مدد ملے گی۔ ان بندرگاہوں کے حصول کے نتیجے میں امریکی افواج کی خلیج کے خطے میں رسائی بہتر ہو گی کیونکہ اب اس کے بڑے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے ہو کر وہاں پہنچنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…