ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان گیس کی قلت کے بڑے بحران کی زد میں،ملک بھر میں 321 گیس کے ذخائر کب تک ختم ہوجائیں گے؟انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ملک میں توانائی کی طلب میں اضافہ،نئے ذخائر کی تلاش میں حکومتی غفلت، تیل اور گیس کے موجودہ ذخائر تیزی سے ختم ہونے لگے۔تیل اور گیس کی دستیابی سے متعلق وزارت پیٹرولیم کے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے ۔دستاویزات کے مطابق تیل اور گیس کے موجودہ ذخائر صرف 13 سال کے لیے رہ گئے،66برسوں میں 37ہزار ارب کیوبک فٹ گیس کے ذخائر استعمال کر لیے گئے۔ دستاویزات کے مطابق ملک بھر میں 321 ذخائر میں گیس کی

مقدار 19ہزار ارب کیوبک فٹ رہ گئی، سوئی میں گیس کے بڑے ذخائر 12ہزار ارب سے کم ہو کر 1 ہزارارب کیوبک فٹ رہ گئے، تیل کے 1 ارب 24 کروڑ بیرل کے ذخائر میں سے 89 کروڑ بیرل تیل استعال کر لیا گیا ملک میں گیس کی یومیہ پیداوار 4 ارب کیوبک فٹ اور تیل 90ہزار بیرل پیدا ہوتا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ملک کے66 فیصد حصے میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے سروے تک نہ ہو سکا، متعدد مقامات پر تیل اور گیس دریافت ہوا لیکن پیداوار شروع نہ کی جا سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…