جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

نسلی تعصب ہی لوگوں کو تشدد پر اْکساتا ہے، مسلمانوں کیخلاف نفرت کا پرچار معمول بن گیا ہے،امریکی میڈیا نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ٹی وی نے کہاہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کا پرچار معمول بنتا جارہا ہے۔ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے اسلاموفوبیا کو روکنا ہوگا۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے خلاف نفرت کا پرچار معمول بنتا جارہا ہے جبکہ دنیا کو مسلمانوں کو تعصب کی نظر سے دیکھنے کے بجائے انسان کی حیثیت سے دیکھنا ہوگا۔

امریکی صحافی پیٹر برجن نے لکھا کہ مسلمانوں کے خلاف منافرت اور دہشتگردی کے فروغ کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔دوسری جانب امریکی اخبار نے لکھا کہ نسلی تعصب ہی لوگوں کو تشدد پر اْکساتا ہے، اس کی ابتدا ء نظریات اور انتہا خونریزی ہے۔ آج جسے آپ اپنا بھائی سمجھتے ہیں کل کو آپ کا قاتل بن سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…