ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ اب یہ کام نہیں کر سکیں گے عدالت نے دوران ڈیوٹی کس چیز پر پابندی لگا دی؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی وی کرپشن کیس ، سرکاری ٹی وی کے سابق ایم ڈی اور معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج،شاہد مسعود عدالت سے فرار، ایف آئی اے کے گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے، جلد گرفتارکر لیں گے، ایف آئی اے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس میں سول عدالت نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی اور معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت قبل ازگرفتاری خارج کر دی ہے

ڈاکٹر شاہد مسعود عدالتی فیصلے سے قبل ہی عدالت سے چلے گئے ۔ واضح رہے کہ شاہد مسعود پربطورایم ڈی اورچیئرمین پی ٹی وی 3 کروڑ30 لاکھ روپے کی خوردبرد کا الزام ہے۔عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد ایف آئی اے نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…