جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حنیف عباسی تصویر معاملہ،تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا،5اہم افسران زد میں آگئے،احکامات جاری

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سمیت 5 افسران کو معطل کردیا گیا۔جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت 5 افسران پرایفی ڈرین کیس میں سزا یافتہ (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں موجودگی اورمٹھائی کے ساتھ تصاویر سامنے آنے پر کیا گیا۔معاملے کا پنجاب حکومت نے نوٹس لیتے ہو ئے تحقیقات کا حکم دیا تھا ،کمیٹی میں ڈی آئی جی جیل فیروز شوکت اور اے آئی جی ملک صفدر

نواز شامل تھے۔تحقیقاتی رپورٹ آنے سے پہلے حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کردیا گیاتھاجس کے بعد اب تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سمیت 5 افسران کو معطل کردیا ،معطل ہونے والوں میں سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرخ رشید، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ساجد علی، وارڈر محمد امتیاز اور ہیڈ وارڈر محمد ارشد شامل ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…