ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثے، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ پھنس گئے، بیٹے اور داماد کے خلاف بھی بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کی چھان بین شروع کردی، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ، بیٹے اور داماد کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب کا دائرہ سابق اپوزیشن لیڈر تک پہنچ گیا۔ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ

کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں پر تحقیقات شروع کی گئی ہیں، پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے اثاثوں کی تفصیلات نیب سکھر نے مختلف اداروں سے طلب کرتے ہوئے ان کے بیٹے اور داماد کو بھی شامل تفتیش کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…