بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

’’مجبورا ہمیں کچھ کرنا پڑے گا‘‘بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان پر حملے کا اعلان کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک اور سرجیکل سٹرائیک کی ضرورت ہے، پاکستان اور بھارت پڑوسی ملک ہیں۔ہم خطے میں قیام امن چاہتے ہیں اور اگر پاکستان بھی خطے میں امن کا فروغ چاہتا ہے تو اسے بھی ہماری طرح اقدامات کرنا ہوں گے۔ جب تک پاکستان دہشتگردوں کے خلاف اقدامات نہیں کرتا اس وقت تک خطے میں امن نہیں ہوسکتا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق

اپنے ایک تازہ بیان میں انہوں نے کہاکہ خطے میں اس وقت تک امن نہیں ہوسکتا جب تک پاکستان دہشتگردوں کی سرپرستی کا سلسلہ بند نہیں کردیتا ، اگر اس نے ایسا نہیں کیا تو مجبورا ہمیں کچھ کرنا پڑے گا۔ایک بار پھر اپنے تازہ بیان میں بپن راوت نے اس بیان کو دہرایا اور کہا کہ دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے پر پاکستان کیخلاف سرجیکل سٹرائیک بہت ضروری ہوچکی ہے اور اس پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…