جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تبدیلی کا جادو بھارت بھی پہنچ گیا، بس بہت ہوگیا! عمران خان حیرت انگیز شخصیت ہیں، بھارت اچھے طریقے سے مذاکرات کیلئے بیٹھ جائے، بھارتی شہری بھی اٹھ کھڑے ہوئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تبدیلی بھارت بھی پہنچ گئی، بھارتی شہری عمران خان کے حق میں بول پڑا اور اپنی حکومت کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کا کہہ دیا۔ واضح رہے کہ بھارتی آرمی چیف کی جانب سے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کے بعد پاکستان کے سیاسی رہنما اختلاف بھلا کر ایک زبان ہو کر بھارت کو جواب دے رہے ہیں ایسے میں بھارت کے اندر سے بھارتی حکومت کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں، ایک بھارتی شہری

ہرویندر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کو اچھے طریقے سے جواب دینا چاہیے اور بھارت کو چاہیے کہ وہ مذاکرات کے لیے بیٹھ جائے، بھارتی شہری نے کہا کہ عمران خان ایک حیرت انگیز شخصیت ہیں جن میں ایک کھلاڑی کا جذبہ موجود ہے اور ہمیں اس موقع کو ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ واضح رہے کہ بھارتی شہری ہرویندر سنگھ نے بھارتی حکومت کے خلاف انڈین گورنمنٹ اگینسٹ پیس کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…