جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی طویل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( آن لائن ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی طویل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، سیریز کا آغاز دسمبر 26 سے ہوگا، 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ پاکستان کی ٹیم رواں برس کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گا۔

اس سیریز کے شیڈول کے حوالے سے پی سی بی اور جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیریز کا آغاز دسمبر 26 سے ہوگا، 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر، دوسرا 3 جنوری جبکہ تیسرا میچ 11 جنوری سے شروع ہوگا۔ جبکہ ایک روزہ سیریز کے سلسلے میں پہلا میچ 19 جنوری، دوسرا 22 جنوری، تیسرا میچ 25 جنوری، چوتھا میچ 27 جنوری جبکہ سیریز کا آخری ایک روزہ میچ 30 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے سلسلے میں پہلا میچ یکم فروری، دوسرا میچ 3 فروری جبکہ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 6 فروری کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی طویل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، سیریز کا آغاز دسمبر 26 سے ہوگا، 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ پاکستان کی ٹیم رواں برس کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…