ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیاں ،پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے میں شائقین کا جوش و خروش عروج پر،آج ہونیوالے میچ کیلئے بڑا چیلنج دیدیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں کے بعد روائتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج (اتوار ) ہونے والا کرکٹ میچ کے لئے پاکستانی شائقین کرکٹ کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا ۔ پاکستانی کرکٹ شائقین نے ایشاء کپ سپر فور مرحلے میں آج ہونے والے میچ میں قومی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کرنے کے لئے تیاریاں کر لیں ۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی پاکستانیوں کی جانب سے بھارتیوں کو پرجوش انداز میں چیلنج کیا جا رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…