جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

اگرمیرے شوہر کو کچھ ہوا تو۔۔۔حنیف عباسی کی اہلیہ نے ایسا اعلان کردیا کہ حکومت سہم کر رہ گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کی اہلیہ نے کہا ہے کہ حنیف عباسی کی اٹک جیل منتقلی سیا سی انتقامی کارروائی کی بدترین مثال ہے ٗاگر انہیں کچھ ہوا تو ان کے سیاسی مخالفین اورحکومت پنجاب ذمے دار ہو گی ۔ ایک بیان میں مسلم لیگ (ن)کے رہنماحنیف عباسی کی اٹک جیل منتقلی کے معاملہ پر حنیف عباسی کی اہلیہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ حنیف عباسی عارضہ قلب میں

مبتلا اور پولن الرجی کے مر یض ہیں اور ڈاکٹر نے حنیف عباسی کو جیل ہسپتال میں رکھنے کا کہا تھاان کی اٹک جیل منتقلی سیا سی انتقامی کارروائی کی بدترین مثال ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حنیف عباسی کو تجویزکردہ ضروری ادویات بھی پہنچانے نہیں دی جارہیں ٗ حنیف عباسی سمیت کوئی قیدی اپنی مرضی سے سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں نہیں آ سکتا ،اگر انہیں کچھ ہوا تو ان کے سیاسی مخالفین اورحکومت پنجاب ذمے دار ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…