پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ روانگی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے اسلام آبادائیر پورٹ پر ایسا کام کردیا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا روانگی کےلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بغیر کسی پروٹوکول کے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچ گئے،نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی بورڈنگ پاس کیلئے لائن میں لگ گئے ،ایئر پورٹ میں موجود لوگ وزیر خارجہ کو اپنے درمیان پاکر حیران رہ گئے اور ان

کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی بھی لوگوں میں گھل مل گئے اور بچوں بڑوں کیساتھ سیلفیاں بنوائیں۔جس کے بعدوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے نیو یارک روانہ ہوگئے ۔اس موقع پر  سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…