ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کو لینے کیلئے ان کے بھائی شہباز شریف ٗ مریم اورنگزیب اور سینئر رہنما جاوید ہاشمی اور دیگر رہنما ؤ ں کو اجازت، ایک اہم رہنما کو روک دیاگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)نوازشریف کو لینے کیلئے ان کے بھائی شہباز شریف ٗ مریم اورنگزیب اور سینئر رہنما جاوید ہاشمی اور دیگر رہنما ؤ ں کو اجازت، ایک اہم رہنما کو روک دیاگیا،سابق وزیر دانیال عزیز کو اڈیالہ جیل میں جانے کی اجازت نہ مل سکی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کو لینے کیلئے ان کے بھائی

شہباز شریف ٗ مریم اورنگزیب اور سینئر رہنما جاوید ہاشمی اور دیگر رہنما اڈیالہ جیل پہنچے تو انہیں جانے کی اجازت دی گئی تاہم اس موقع پر دانیال عزیز کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی حکام کا کہنا تھا کہ لسٹ میں ان کا نام موجود نہیں ہے۔ دوسری جانب اڈیالہ جیل جانے والے راستے لیگی کارکنان کی بڑی تعداد کی وجہ سے جام ہو ئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…