ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

جنید صفدر کی ساس نے اپنے شناختی کارڈ میں ولدیت کے خانے میں ’’صفدر‘‘ لکھوا لیا، ایسا کیوں اور کس لیے کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جنید صفدر کی ساس نے اپنی ولدیت کے خانے میں صفدر لکھوا لیا ہے، یہ سب اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ نواز شریف کی لندن میں موجود جائیدادیں ان لوگوں کے ناموں پر ٹرانسفر کی جا سکیں۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنید صفدر کی ساس اور سیف الرحمان کی اہلیہ نے اپنے پرانے شناختی کارڈ کی جگہ نیا شناختی کارڈ بنوا لیا ہے جس میں انہوں نے والد کے نام کی جگہ

صفدر لکھوایا ہے، معروف صحافی نے کہا کہ نام تبدیل اس لیے کیا گیا ہے تاکہ برطانیہ میں نواز شریف کی جائیدادیں ان لوگوں کے ناموں پر ٹرانسفر کر دی جائیں۔ اس موقع پر معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے احتساب کمیشن کے سابق سربراہ سیف الرحمان کی اہلیہ کا پرانا اور نیا شناختی کارڈ بھی دکھایا جس میں ان کے ناموں میں تبدیلی نظر آئی، اس کے مطابق خاتون کا پرانے شناختی کارڈ میں نام منیزہ سیف الرحمان خان تھا جبکہ نئے شناختی کارڈ میں ان کا نام منیزہ صفدر خان لکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…