ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے کچھ نہیں کیا،انہیں کن گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے؟، مشاہد اللہ خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان نے کہاکہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم اور کیپٹن (ر) محمدصفدر ہر امتحان میں پورا اترے ہیں، تینوں ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہیں، جس کی مثال نہیں ملتی۔اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا

کہ نواز شریف کا قصور اتنا ہے کہ اس نے عوام کی خدمت کے سوا کچھ نہیں کیا ،تینوں ناکردہ گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے۔سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ تینوں نے جس بہادری سے جیل کاٹی ہے، تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، یہ لوگ اپنے امتحان میں پورا اترے ہیں، اب باری ان کے امتحان کی ہے، جو اندر بیٹھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…