منگل‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2024 

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب ٗ کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان ٗ بحرین اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) ملک کے چاروں صوبوں ٗ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2018میں بنیادی تعلیم سے لے کر پی ایچ ڈی کی سطح تک کے پروگرامزمیں داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 25ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

اس سمسٹر میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے لئے بھی تعلیمی پروگرامز شامل ہیں۔ سعودی عرب ٗ کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان ٗ بحرین اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے جن پروگرامز میں داخلے پیش کئے گئے ہیں ان میں میٹرک )جنرل(ٗ انٹرمیڈیٹ )جنرل و کامرس(ٗ بیچلر پروگرام )جنرل ٗ کامرس ٗ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسسز ٗ ماس کمیونی کیشن(ٗ بی ایڈ )ڈیڑھ سالہ(ٗ ایم بی اے)کامن ویلتھ آف لرننگ(کے علاوہ عربی بول چال ٗ اللسان العربی اور پروفیشنل شارٹ کورسز شامل ہیں۔ ان ممالک میں مقیم پاکستانی اب ان میں سے کسی بھی پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے اپنا داخلہ فارم مع مقررہ فیس25۔ستمبر2018ء تک جمع کراسکتے ہیں۔داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹس http://del.aiou.edu.pkاور [email protected]سے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔علاوہ ازیں ان ممالک میں مقیم طلبہ و طالبات داخلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ڈائریکٹوریٹ آف اوورسیز ایجوکیشنل پروگرامز اینڈ ای لرننگ ٗ کمرہ نمبر LG-08ٗ آئی سی ٹی بلڈنگ ٗ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیکٹر H-8ٗ اسلام آباد سے رابطہ کرسکتے ہیں یا ان سے فون نمبر +92-51-9250175 , +92-51-9057165پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…